گلگت بلتستان انتخابات؛ تعلیمی اداروں میں 2تعطیل کا اعلان 

Written by

in

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان کے انتخابات کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں 2دن کیلئے تعطیل کا اعلان  کر دیا گیا۔

چیف سیکرٹری جی بی نے کہا ہے کہ جمعہ ، ہفتہ کو سرکاری تعلیمی ادارے انتخابات کے باعث بند ہوں گے،گلگت بلتستان کے بیشتر سکولوں ، کالجوں میں پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *