Skip to main content

Daily News Point

Loading...
تازہ ترین

کراچی ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4100 روپے کم ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 4100 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3515 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر کم ہوکر 4024ڈالر فی اونس ہے۔

By admin 1