Skip to main content

Daily News Point

Loading...
تازہ ترین

پشین پشین میں زیارت کراس کے قریب ڈی سی ہرنائی کے سکواڈ کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے افراد نے فائرنگ کر دی۔

نجی ٹی وی’’ سماء نیوز‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ڈی سی ہرنائی کے 2  محافظ زخمی ہوگئے، سکواڈ کی گاڑی ڈی سی ہرنائی کوکوئٹہ پہنچاکر واپس ہرنائی جارہی تھی۔

مقامی حکام کے مطابق زخمیوں میں نصراللہ اور دوست محمد شامل ہیں، زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

By admin 1