Skip to main content

Daily News Point

Loading...
تازہ ترین

لاہور چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی ہم سب کو بہت عزیز ہے، مکہ معاہدے سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ دفاعی معاہدے کے اثرات ہیں کہ اب نیتن یاہو گریٹر اسرائیل کا نعرہ نہیں لگا رہا۔ سعودی عرب نے ایران کو یقین دہانی کروا دی تھی کہ اس کی سر زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔  شاہ سلمان کی سوچ تھی کہ امت کو معاشی طور پر مضبوط کرنا ہے، اس لیے مکہ معاہدے کو بڑے کینوس پر دیکھنا چاہیے۔دیگر ممالک بھی اس معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔

By admin 1