Skip to main content

Daily News Point

Loading...
تازہ ترین

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے مرید کے میں بسوں کے تصادم میں قیمتیں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمیوں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت کی۔

By admin 1