Skip to main content

Daily News Point

Loading...
تازہ ترین

تہران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکہ اقتصادی دباؤ سے ایران سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکی پابندیوں اور دباؤ کے باوجود اپنی پالیسی پر قائم رہے گا، نئی امریکی اقتصادی پابندیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیار ہیں، امریکہ  جنگ میں مقاصد حاصل نہ کرسکا، اقتصادی دباؤ بھی ناکام ہوگا۔

صدر پزشکیان نے کہا کہ اقتصادی دباؤ کے مقابلے میں ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، حکومت اور نجی شعبہ مارکیٹ مستحکم رکھنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

 مشکل حالات کے باوجود عوام کی بنیادی ضروریات پوری کی جارہی ہیں۔

By admin 1