Skip to main content

Daily News Point

Loading...
تازہ ترین

(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔جس کے تحت تمام سرکاری و نجی اسکول 4 اگست 2026 بمطابق 20 صفر 1448ھ کو بند رہیں گے۔

By admin